Google Drive تلاش کر رہے ہیں؟

اپنی سبھی فائلیں دیکھنے کیلئے drive.google.com ملاحظہ کریں۔

مزید جانیں | برخاست کریں

حیرت انگیز تخلیق کریں Kim دستاویزات

مؤثر دستاویزات بنائیں Tom

Google Docs کے ساتھ، آپ جہاں کہیں بھی ہوں وہیں پر لکھ سکتے، ترمیم کرسکتے اور ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں۔ مفت میں۔

Google Docs ڈاؤن لوڈ کریں
SAN FRANCISCO
VACATION
Jono
Salit
Day 1 / Golden Gate Bridge

The Golden Gate Bridge is a suspension bridge spanning the Golden Gate strait, the 1 mile wide, 3 mile long channel between San Francisco Bay and the Pacific Ocean.

The structure links the U.S. city of San Francisco, on the northern tip of the San Francisco Peninsula, to Marin County, bridging both U.S. Route 101 and California State Route 1 across the strait.

Lindsay

حروف اور الفاظ سے کہیں بڑھ کر

Google Docs متن اور پیراگراف کو آسانی سے فارمیٹ کرنے میں آپ کی مدد کیلئے ترمیم اور اسٹائلنگ کے خوبصورت ٹولز کے ساتھ آپ کی دستاویزات کو جاندار بناتا ہے۔ سینکڑوں فونٹس میں سے منتخب کریں، لنکس، تصاویر اور ڈرائنگز شامل کریں۔ سبھی مفت میں۔

کہیں بھی، کسی بھی وقت اپنی دستاویزات حاصل کریں

آپ جہاں بھی جائیں — اپنے فون، ٹیبلٹ یا کمپیوٹر سے اپنی دستاویزات تک رسائی حاصل کریں، انہیں بنائیں اور ان میں ترمیم کریں، چاہے کنکشن نہ بھی ہو۔

Google Docs ڈاؤن لوڈ کریں
Pam اوتار
Tom اوتار
Kim اوتار

سان فرانسسکو

مئی

آپ کو Ferry Building ملاحظہ کرنا ہے۔ Tom

آپ کے خیال میں آپ کس وقت ترامیم مکمل کرسکتے ہیں؟
منگل، ‎1:06 PM
Kim اوتار
شاید دو بجے تک؟
منگل، ‎1:06 PM
Tom اوتار

'محفوظ کریں' کو دوبارہ کبھی بھی مت دبائیں

آپ کی سبھی تبدیلیاں آپ کے ٹائپ کرنے پر خود بخود محفوظ ہوجاتی ہیں۔ آپ تاریخ اور تبدیلی کرنے والے شخص کے لحاظ سے مرتب کردہ اسی دستاویز کے پرانے ورژنز دیکھنے کیلئے نظرثانی کی سرگزشت کو بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

Word کے ساتھ کام کرتا ہے

Microsoft Word فائلوں کو ‏Chrome ایکسٹینشن یا ایپ کے ساتھ کھولیں، ترمیم کریں یا محفوظ کریں۔

Word فائلوں کو Google Docs میں اور اس کے برعکس تبدیل کریں۔

فائل فارمیٹس کے بارے میں دوبارہ پریشان مت ہوں۔

اضافوں کے ساتھ مزید کام کریں

اضافوں کے ساتھ Docs کے اپنے تجربے کو مزید آگے تک لے جائیں۔ لیبلز اور نام کے ٹیگز بنانے اور پرنٹ کرنے کیلئے Avery Label Merge کو آزمائیں۔

دیکھیں کہ آپ مزید کیا کچھ شامل کرسکتے ہیں

ابھی شروع کریں

اگر آپ تیار ہیں تو Docs استعمال کیلئے تیار ہے۔ بس اپنے براؤزر کے ذریعہ ایک دستاویز بنائیں یا اپنے موبائل آلہ کیلئے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

Google Docs ڈاؤن لوڈ کریں